متفرق مضامین

بیماری کی حالت میں دعائے رحمت ومغفرت

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

رَبُّنَا اللّٰهُ الَّذِي فِي السَّمَآءِ تَقَدَّسَ اسْمُكَ أَمْرُكَ فِي السَّمَآءِ وَالْأَرْضِ كَمَا رَحْمَتُكَ فِي السَّمَآءِ فَاجْعَلْ رَحْمَتَكَ فِي الْأَرْضِ اغْفِرْ لَنَا حُوْبَنَا وَخَطَايَانَا أَنْتَ رَبُّ الطَّيِّبِيْنَ أَنْزِلْ رَحْمَةً مِّنْ رَحْمَتِكَ وَشِفَآءً مِنْ شِفَائِكَ عَلَى هَذَا الْوَجَعِ

(ابوداؤدكِتَابُ الطِّبِّ بَابٌ كَيْفَ الرُّقَى حدیث۳۸۹۲)

ترجمہ: ہمارا رب اللہ ہے جو آسمان میں ہے۔ (اے اللہ!) تیرا نام مقدس ہے، آسمان اور زمین میں تیرا حکم نافذ ہے، تیری رحمت جس طرح آسمان میں ( عام ) ہے زمین میں بھی (عام)کر دے، ہمارے گناہ اور خطائیں معاف کر دے، تو پاک لوگوں کا رب ہے، اپنی رحمت اور شفاء کا ایک حصہ اس بیماری پر نازل فر مادے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button