ارشادِ نبوی

سچ بولو چاہے معمولی بات ہو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چھوٹے بچے کوکہا آئو مَیں تمہیں کچھ دیتاہوںپھر وہ اس کو دیتاکچھ نہیں تو یہ جھوٹ میں شمار ہوگا۔

(مسند احمد بن حنبل۔ جلد ۲ صفحہ ۴۵۲ مطبوعہ بیروت)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button