متفرق مضامین

ہلال دیکھنے کی دعا

عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ اَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ کَانَ اِ ذَا رآی الھِلَالَ قَا لَ اَللّٰھُمَّ اَھِلِلْہُ عَلَیْنَا بِالیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَ السَّلَا مَةِ وَالْاِسْلَامِ، رَبِّیْ وَ رَ بُّکَ ا للّٰہُ

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما یقو ل عند رویة الھلال )

حضرت طلحہ بن عبید اللہؓ سے رویت ہے کہ نبی ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعا کرتے۔ ’’اے اللہ!تو اس چاند کو ہم پر برکت وایمان اور سلامتی اور کامل اطاعت کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند) تیرا اور میرا رب اللہ ہے۔‘‘

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاذ جامعہ احمدیہ یوکے)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button