مصروفیات حضور انور

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۱؍مارچ ۲۰۲۳ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل آٹھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ریان عابدین آغا بنت مکرم عبدالقادر عابدین آغا صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم مشہود احمد صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمود احمد طارق صاحب

٭…عزیزہ ماہدہ شکیل بنت مکرم سجاد احمد شکیل صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم مبین احمد ڈوگر صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمود احمد صاحب

٭…عزیزہ پاکیزہ بشارت بنت مکرم بشارت نوراللہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم طلحہ احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم نعیم احمد صاحب

٭…عزیزہ وردہ ثناء بنت مکرم ثناء اللہ صاحب مرحوم (جرمنی) ہمراہ مکرم سفیان احمد چیمہ صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم ذوالفقار علی چیمہ صاحب

٭…عزیزہ بارعہ رحمان (واقفۂ نو) بنت مکرم چودھری اعجاز الرحمٰن صاحب (صدر مجلس انصاراللہ یوکے) ہمراہ مکرم صفوان اکبر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد رضوان اکبر صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ماریہ کوکب وسیم بنت مکرم کلیم احمد وسیم صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم زبیر احمد صاحب (واقفِ زندگی۔ ریویو آف ریلیجنزلندن) ابن مکرم طاہر احمد صاحب

٭…عزیزہ ہانیہ جاوید (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالغفور جاوید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مرزا ارسلان بیگ صاحب ابن مکرم مرزا مبارک بیگ صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ ماہم خان بنت مکرم عدنان خان صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم مباہل محمد صاحب ابن مکرم داؤد محمد صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button