اطلاعات و اعلانات

مینجمنٹ بورڈ الفضل انٹرنیشنل

مکرم مینیجر صاحب الفضل انٹرنیشنل اعلان کرواتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت حسبِ ذیل الفضل انٹرنیشنل کے مینجمنٹ بورڈ کی منظوری عنایت فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ سب کے لیے مبارک فرمائے۔ آمین

۱۔مکرم نصیر احمد قمر صاحب(صدر بورڈ)

۲۔خاکسار طاہر مہدی امتیاز احمد (سیکرٹری بورڈ)

۳۔ مکرم منیر الدین شمس صاحب (ممبر)

۴۔ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب (ممبر)

۵۔ مکرم مرزا محمود احمد صاحب (ممبر)

۶۔ مکرم حافظ محمد ظفر اللہ عاجز صاحب (ممبر)

۷۔مکرم حنیف محمود صاحب (ممبر)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button