اطلاعات و اعلانات

ایڈیٹوریل بورڈ الفضل انٹرنیشنل

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مارچ ۲۰۲۴ء تک حسبِ تفصیل ذیل الفضل انٹرنیشنل کے ایڈیٹوریل بورڈکی منظوری عنایت فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ یہ تقرریاں مبارک فرمائے اور تمام ممبران کو بہترین رنگ میں خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

۱۔ خاکسار حافظ محمد ظفر اللہ عاجز(مدیرِ اعلیٰ)

۲۔مکرم حنیف محمودصاحب(ممبر)

۳۔مکرم فرخ راحیل صاحب(ممبر)

۴۔مکرم سید احسان احمد صاحب(ممبر)

۵۔مکرم عبد الماجد طاہر صاحب (ممبر)

۶۔مکرم آصف محمود باسط صاحب (ممبر)

۷۔مکرم سید ہاشم اکبر احمد صاحب (ممبر)

۸۔مکرم منصور احمد ضیاء صاحب (ممبر)

۹۔مکرم پروفیسر نصیر احمد حبیب صاحب (ممبر)

۱۰۔مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب(کینیڈا) (ممبر)

۱۱۔مکرم ربیب مرزا صاحب (ممبر)

(مدیرِ اعلیٰ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button