بِسْمِ اللّٰهِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُوْلِ اللّٰهِ، اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذُنُوْبِی، وَافْتَحْ لِیْ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ اللہ کا نام لے کر (مَیں داخل ہوتا ہوں) اور رسول اللہﷺ پر درود و سلام ہو، اے اللہ! میرے گناہوں کو بخش دے اور اے اللہ اپنی رحمت کے دروازے میرے لیے کھول دے۔