اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۱؍جنوری ۲۰۲۳ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل سات نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ملیحہ مریم احمد بنت مکرم شعیب احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم ابراہیم ولید رحمان صاحب ابن مکرم ڈاکٹر حفیظ الرحمان صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ جاذبہ قمر احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ظریف احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نعمان احمد صاحب (مربی سلسلہ۔ یوکے) ابن مکرم ندیم احمد صاحب

٭…عزیزہ ایمان ابو دقہ بنت مکرم تمیم ابو دقہ صاحب (اردن) ہمراہ مکرم مصطفیٰ احمد صدیقی صاحب (مربی سلسلہ۔ یوکے) ابن مکرم مبشر احمد صدیقی صاحب

٭…عزیزہ برکات الرحمان OMOWUNMI بنت مکرم عبداللہ صاحب (نائیجیریا) ہمراہ مکرم عبدالخالق صاحب (مبلغ سلسلہ۔ ایم ٹی اے گھانا) ابن مکرم یوسف SAMINU صاحب(نائیجیریا)

٭…عزیزہ بریرہ فرخ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد فرخ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شمائل احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم تنویر احمد تبسم صاحب

٭…عزیزہ عاصمہ محمود بدر (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق محمود بدر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شرجیل احمد صاحب ابن مکرم محمد اشرف صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ علیزہ ماہم بٹ بنت مکرم مبا رک علی بٹ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شہمیر خان بلوچ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رشید احمد بلوچ صاحب( یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button