حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

مساجد کی صفائی کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۰۳؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’دنیا میں جہاں جہاں بھی جماعت احمدیہ کی مساجد ہیں ہمیں ان کی صفائی کی طرف خاص طور پر توجہ دینی چاہئے۔ صرف یہ نہیں کہ [مسجد]بنا لی ہے اور اس کے بعد اس کی صفائی اورMaintenanceکی طرف توجہ نہ ہو۔ بلکہ بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے اور ہماری مساجد کی صفائی کے معیار بہت بلند ہونے چاہئیں۔آنحضرتﷺ تو بعض اوقات گند دیکھ کے خود بھی صفائی کا اہتمام فرمایا کرتے تھے۔تو جماعتی نظام کو اس طرف بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button