اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۳۱؍دسمبر ۲۰۲۲ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چھ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ ثانیہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم محمد صہیب احمد خان صاحب (مربی سلسلہ۔ MTA یوکے) ابن مکرم سلیم الحق خان صاحب

٭…عزیزہ لبنیٰ سہیل بنت مکرم سہیل اسلم صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم مرغوب احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ) ابن مکرم نصیر احمد انجم صاحب مرحوم (مربی سلسلہ)

٭…عزیزہ ڈاکٹر مبارکہ سعید بنت مکرم سعید احمد اعوان صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم ڈاکٹر سید شمائل احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید اسد احمد شاہ صاحب (ربوہ)

٭…عزیزہ فائزہ چیمہ بنت مکرم عرفان اللہ چیمہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم توقیر احمد رانا صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم طاہر تنویر رانا صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ ماریہ شکیل ڈار بنت مکرم شکیل احمد ڈار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم احتشام احمد صاحب ابن مکرم رشید احمد صاحب (کینیڈا)

٭…عزیزہ لوجین الجیرودی بنت مکرم احمد عبدالکریم الجیرودی صاحب (قطر) ہمراہ مکرم محمد اکبر اقبال بٹ صاحب ابن مکرم محمد ارشاد اقبال بٹ صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button