متفرق
واقفین نو دینی کتب کے مطالعہ کی عادت ڈالیں
’’واقفینِ نَو کے مطالعہ میں روزانہ کوئی نہ کوئی دینی کتاب ہونی چاہئے۔ چاہے ایک دو صفحے پڑھیں اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب… اگر وہ پڑھیں تو سب سے زیادہ بہتر ہے۔‘‘
(خطبہ جمعہ فرمودہ 18؍جنوری 2013ء)