اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ 17؍دسمبر 2022ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل تین نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ امۃ النور (واقفہ نو)بنت مکرم زاہد شفیق صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شیراز احمد قمر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم اعجاز احمد قمر صاحب (امریکہ)

٭…عزیزہ ذِکرہ خان بنت مکرم رانا سلیم اللہ خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم محمد عدیل صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد یوسف صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ اقراء اکبر بنت مکرم جاوید اکبر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم حارث احمد پرویز صاحب ابن مکرم خالد پرویز صاحب مرحوم (جرمنی)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button