متفرق

دنیا ان کو اپنے افکار سےزیر نہیں کر سکتی

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

’’ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ دنیا ان کو اپنے افکار سے زیر نہیں کر سکتی بلکہ وہ ان کی سرکوبی کرتے اور ان کے ہتھیاروں کی دھارکند کر دیتے ہیں اور اللہ پر توکّل کرتے ہیں۔‘‘

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر57)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button