متفرق

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 25؍نومبر 2022ء کے صفحہ نمبر دس پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبہ جمعہ میں مجموعی وصولی کے لحاظ سے برطانیہ کی پہلی دس بڑی جماعتوں کے ناموں میں سے نمبر آٹھ پر ’یول ‘(Ewell)کا نام دینے سے سہواً رہ گیا ہے۔ ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔آن لائن اس عبارت کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button