متفرق مضامین

ان کاآج ان کے گزشتہ کل سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے(علاماتُ المقرَّبین)

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

اولیاء اللہ اس دنیوی زندگی کے عیش و عشرت سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے اور اللہ ہی کے لئے فقر کو ترجیح دیتے ہیں اور اپنے نفوس کو پاک و صاف رکھتے ہیں۔ وہ اس دنیا کے مصائب کو قبول کر لیتے ہیں اور آخرت کے جہنم سے بچتے ہیں اور اس (آخرت) کی خاطر کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان پر جب بھی کوئی مصیبت آن پڑے تو وہ عرفان الٰہی میں مزید ترقی کرتے ہیں۔ ہر سورج جو ان پر طلوع ہوتا ہے اس میں تو انہیں اس حالت میں پائے گا کہ ان کا آج ان کے گزشتہ کل سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر53)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button