ارشادِ نبوی

نبی کریمﷺ کی ایک دعا

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمایا کرتے تھے : اے رب! میری مدد فرما اور میرے خلاف(دشمن کی) مدد نہ فرما اور مجھے کامیابی عطا فرما اور میرے مقابل پر دشمنوں کو کامیاب نہ کر۔ میرے لیے موافقانہ تدبیر کر اور میرے خلاف تدبیر نہ کر۔ اور میری راہنمائی فرما اور میرے لیے ہدایت مہیا فرما اور ہر وہ شخص جو میرے خلاف حد سے بڑھ جائے، اس پر مجھ کو کامیاب فرما۔

(جامع ترمذی، کتاب الدعوات، باب فی دعا ء النبیﷺ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button