اطلاعات و اعلانات

الفضل انٹرنیشنل کی خصوصی اشاعت بابت سیرت النبیؐ

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

بارہ ربیع الاوّل کے بابرکت موقع پر الفضل انٹرنیشنل سیرت النبیؐ کے درخشاں پہلوؤں پر مشتمل ایک خصوصی اشاعت شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔ ۷؍ اکتوبر کو منظرِعام پر آنے والا یہ شمارہ الفضل انٹرنیشنل کے تین شماروں (جلد ۲۹ شمارہ ۷۹تا ۸۱، مورخہ یکم تا ۱۲؍ اکتوبر۲۰۲۲ء) کو یکجا کر کے شائع کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button