متفرق مضامین

مبلّغ کے لئے حافظِ قرآن ہونا نہایت مفید ہے

حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ

کچھ دوستوں نے اپنے بچوں کو دین کے لئے وقف کیا ہے۔ نہیں معلوم وہ بچے بڑے ہو کر کیا پسند کریں گے لیکن ماں باپ کو تو اپنی نیت کا ثواب مل چکا ہے۔ پس جو لوگ اپنے بچوں کو وقف کرنا چاہیں وہ پہلے قرآن کریم حفظ کرائیں کیونکہ مبلّغ کے لئے حافظِ قرآن ہونا نہایت مفید ہے۔

(الفضل 22؍ دسمبر 1917ء)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button