متفرق مضامین

توکّل کی کمی برائیوں میں اضافہ کرتی ہے

(مبشر احمد ظفر۔ لندن)

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ15؍اگست2003ءمیں فرمایا:

روز مرّہ کے معاملات میں بھی توکّل کی کمی بہت سی برائیوں میں اضافہ کا باعث بنتی ہے۔ مثلاً غلط بیانی ہے ،جھوٹ ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button