ارشادِ نبوی

آخری زمانے کے علماء کی حالت کابیان

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓبیان کرتے ہیں کہ مَیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں سے یکدم نہیں چھینے گا بلکہ عالموں کی وفات کے ذریعے علم ختم ہو گا ۔جب کوئی عالم نہیں رہے گا تو لوگ انتہائی جاہل اشخاص کواپناسردار بنا لیں گے اور ان سے جا کر مسائل پوچھیں گے اور وہ بغیر علم کے فتویٰ دیں گے۔پس خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کوبھی گمراہ کریں گے۔

(صحیح بخاری کتاب العلم باب کیف یقبض العلم حدیث نمبر : 100)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button