اطلاعات و اعلانات
ضروری اعلان بابت اصحابِ احمد ضلع گوجرانوالہ
ذیل میں ۲۷۴؍ اصحاب احمدعلیہ السلام کی فہرست شائع کی جا رہی ہے جن کا تعلق ہماری تحقیق کے مطابق گوجرانوالہ سے ثابت ہے(یاانہوں نے کسی بھی رنگ میں گوجرانوالہ میں سکونت اختیار کی) ۔اگر قارئین کرام ان کے بارہ میں کچھ جانتے ہوں تو براہ کرم ہماری ای میل: grwtareekh@gmail.com پر رابطہ کریں تاکہ کتاب تاریخ احمدیت گوجرانوالہ کی تکمیل میں مدد مل سکے۔جزاکم اللہ۔
نمبر شمار | نام | جگہ |
1 | غلام حیدرپوسٹل پنشنر ابن میاں خدا بخش | احمدنگر، ضلع گوجرانوالہ دارالرحمت قادیان |
2 | بابو اکبر علی ریٹائرڈ ورک انسپکٹر ریلویز ابن چوہدری امیر علی | اپل ساہنسی ،ضلع گوجرانوالہ دارالعلوم قادیان |
3 | ماسٹر عبدالعزیز خاں ابن نبی بخش مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان | ایمن آباد(محلہ ککے زئیاں)، ضلع گوجرانوالہ دارالفضل قادیان |
4 | سید محمد ابن اللہ دتا | بڑیالہ ،ضلع گوجرانوالہ |
5 | رحمٰن | بہادروالی، ضلع گوجرانوالہ |
6 | غلام رسول | اُدھووالی (فضلا)، ضلع گوجرانوالہ |
7 | قاضی تاج الدین ابن غلام رسول | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ دارالانوار قادیان |
8 | قائم دین ابن غلام رسول | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
9 | ڈاکٹر کرم الہی ابن غلام رسول | اُدھووالی، ضلع گوجرانوالہ امرتسر |
10 | محبوب عالم ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ امرتسر |
11 | محمد اکرم ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
12 | عبدالمجید ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
13 | محمد شریف ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
14 | محمد بشیر ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
15 | محمد منیر ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
16 | عبدالحمید ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ |
17 | قاضی محمد اسلم ابن ڈاکٹر کرم الہی | اُدھووالی ،ضلع گوجرانوالہ ۔ لاہور |
18 | مولوی عنایت اللہ مدرس | چبہ سندھواں، ضلع گوجرانوالہ مانانوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
19 | ایمنہ | بھڑی شاہ رحمان ضلع گوجرانوالہ |
20 | برکت بی بی | بھڑی شاہ رحمان ،ضلع گوجرانوالہ |
21 | میاں جیون بخش ابن کریم بخش | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
22 | حسین بی بی | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
23 | زینب | بھڑی شاہ رحمان،ضلع گوجرانوالہ |
24 | طالع بی بی | بھڑی شاہ رحمان،ضلع گوجرانوالہ |
25 | عبداللہ | بھڑی شاہ رحمان،ضلع گوجرانوالہ |
26 | عبداللہ ابن اللہ دتہ | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
27 | غلام حسن | بھڑی شاہ رحمان،ضلع گوجرانوالہ |
28 | فضل الہٰی کلارک | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
29 | فضل حسین | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
30 | محمد حیات | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
31 | محمد حیات ابن خدا بخش | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
32 | محمدحسین | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
33 | مولوی امام دین | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
34 | میاں جیون کشمیری ابن کریم بخش | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ |
35 | میاں محمد وارث ابن پیر بخش موصی 2577 | بھڑی شاہ رحمان، ضلع گوجرانوالہ ۔حلقہ مسجد فضل قادیان ۔حلقہ مسجد اقصی |
36 | نظام الدین صاحب | بیڑی کلاں،ضلع گوجرانوالہ |
37 | میاں مسیت اللہ ، امام مسجد | بیرینوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
38 | مولوی محمد اسماعیل چٹھی مسیح ابن حکیم محمد عثمان | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
39 | ڈاکٹر مرزاعبد الکریم ابن مولوی محمد اسماعیل چٹھی مسیح | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ .دارالعلوم قادیان |
40 | حاکم بی بی اہلیہ ڈاکٹر مرزا عبدالکریم | ترگڑی ،ضلع گوجرانوالہ |
41 | مرزا محمد حسین ابن مولوی محمد اسماعیل چٹھی مسیح | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ ۔دارالرحمت قادیان ۔ربوہ |
42 | مرزا محمد علی | ترگڑی ،ضلع گوجرانوالہ |
43 | حاجی محمد عبداللہ | جھنڈو ساہی، ضلع سیالکوٹ ۔ترِگڑی ،ضلع گوجرانوالہ |
44 | حسین بی بی | ترگڑی ،ضلع گوجرانوالہ ۔جھنڈو ساہی، ضلع سیالکوٹ |
45 | منشی میراں بخش | ترگڑی، گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
46 | ریشم بی بی زوجہ منشی میراں بخش | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ ۔ گوجرانوالہ شہر |
47 | غلام حسن کشمیری | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
48 | غلام حیدر ابن خدا بخش | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ ۔دارالفضل قادیان |
49 | غلام رسول ابن نبی بخش | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
50 | جمال الدین | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
51 | مستری اللہ رکھا | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
52 | ملک محمد جمال ابن محمد عظیم | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
53 | حسین بی بی اہلیہ محمد جمال | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
54 | نبی بخش جنجوعہ ابن جمال الدین جنجوعہ | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
55 | میاں اللہ دتا | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
56 | ملک خیر دین | ترگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
57 | زینب بی بی زوجہ محمد اسمعیل | ترگڑی،ضلع گوجرانوالہ |
58 | معراج دین | ترگڑی،ضلع گوجرانوالہ |
59 | محمد رمضان ابن بڈھا | ترگڑی ،ضلع گوجرانوالہ ۔قادیان |
60 | بدھو کشمیری | ترِگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
61 | صوبے خاں | ترِگڑی، ضلع گوجرانوالہ |
62 | منشی احمد دین(اپیل نویس) | بَلّے والا نزد ترِگڑی، گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
63 | کرم رسول، میاں | لمبانوالی نزد ترگڑی ضلع گوجرانوالہ |
64 | منشی کرم علی کاتب ابن حکیم حاجی کرم الہی | لمبانوالی نزد ترِگڑی، ضلع گوجرانوالہ دارالبرکات شرقی قادیان |
65 | چوہدری کرم الٰہی قانوگو ابن جلال الدین | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
66 | جلال خاں | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
67 | جہان خان | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
68 | حسین بخش | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
69 | علی بخش ابن الہی بخش | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
70 | کرم الہٰی ابن محمد پناہ | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
71 | اہلیہ کرم الہٰی | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
72 | کریم بخش مع اہل بیت | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
73 | رحیم بخش | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
74 | مہتاب بی بی اہلیہ رحیم بخش | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
75 | سلطان بخش | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
76 | چراغ دین | تلونڈی کھجور والی، ضلع گوجرانوالہ |
77 | خوشی محمد | تلونڈی راہوالی، ضلع گوجرانوالہ |
78 | غلام حیدر | تلونڈی راہوالی ، ضلع گوجرانوالہ .قادیان |
79 | احمد دین ابن اللہ دتا | تولیکی، ضلع گوجرانوالہ |
80 | اللہ دتاابن حسا | تولیکی ،ضلع گوجرانوالہ |
81 | بیگم زوجہ اللہ دتا | تولیکی، ضلع گوجرانوالہ |
82 | صالحہ بی بی | تولیکی، ضلع گوجرانوالہ |
83 | فضل حسین ابن غلام احمد | تولیکی، ضلع گوجرانوالہ |
84 | محمد عالم ابن غلام احمد | تولیکی، ضلع گوجرانوالہ |
85 | ڈاکٹر محمد اسمٰعیل ابن حکیم قطب الدین | جنگید کوٹ ، ضلع گوجرانوالہ احمدیہ نیشنل میڈیکل ہال قادیان |
86 | حکیم قطب الدین ابن مولوی غلام حسین | چندھڑ ،ضلع گوجرانوالہ قادیان |
87 | پیر نیاز محمد ہاشمی | خانکی ہیڈ ،ضلع گوجرانوالہ |
88 | منشی محمد علی مدرس ابن قطب الدین | تلونڈی موسی خاں، ضلع گوجرانوالہ |
89 | چوہدری نظیر حسن | جنڈیالہ باغوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
90 | منشی فیض احمد بھٹی کاتب الفضل ابن چوہدری محمد الدین بھٹی | مہاراجکے چٹھے، ضلع گوجرانوالہ دارالبرکات قادیان |
91 | احمد خان | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
92 | مولوی احمد یارابن حافظ الہی بخش | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ ۔لویریوالا، ضلع گوجرانوالہ |
93 | مہتاب بی بی اہلیہ مولوی احمد یار | لویریوالا، ضلع گوجرانوالہ |
94 | داد علی | فیروزوالا، ضلع گوجرانوالہ |
95 | رکن الدین | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
96 | فاطمہ بی بی اہلیہ رکن الدین | فیروز والا ،ضلع گوجرانوالہ |
97 | سردار خاں | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
98 | سید احمد | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
99 | علی محمد | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
100 | غلام قادر | فیروز والا، ضلع گوجرانوالہ |
101 | فتح محمد | فیروزوالا، ضلع گوجرانوالہ |
102 | مولا داد | فیروزوالا، ضلع گوجرانوالہ |
103 | امۃالرحمٰن بنت قاضی ضیاء الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
104 | جوایا | کوٹ قاضی، ضلع گوجرانوالہ |
105 | قاضی سراج الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
106 | صالحہ بی بی اہلیہ قاضی عبدالرحیم | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
107 | قاضی ضیاء الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
108 | عبد الواحد | کوٹ قاضی، ضلع گوجرانوالہ |
109 | قاضی عبدالرحیم ابن قاضی ضیاء الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ ۔حلقہ ریتی چھلہ قادیان |
110 | قاضی فضل الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
111 | قاضی چراغ الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
112 | میاں فضل الدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
113 | قاضی عبدالرحیم ابن قاضی ضیاءالدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
114 | قاضی محمد عالم | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
115 | قاضی محمد عبداللہ ابن قاضی ضیاءالدین | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
116 | حافظ محمد بخش | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
117 | قاضی محمد یوسف | قاضی کوٹ، ضلع گوجرانوالہ |
118 | میاں سلطان محمد | ضلع گوجرانوالہ |
119 | ماسٹر اللہ دتہ حُر ہیڈ ماسٹر | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ .دارالرحمت قادیان |
120 | منشی الہ دتا مدرس | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
121 | حافظ امام الدین ابن خان جو | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
122 | میاں انعام اللہ | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
123 | میاں حبیب الرحمن | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
124 | حسین بی بی | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
125 | راجن اہلیہ چوہڑ | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
126 | میاں راجہ | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
127 | میاں غلام مرتضی | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
128 | فاطمہ | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
129 | میاں محمد عالم | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
130 | میاں محمد فاضل | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
131 | میاں محمدحسین | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
132 | میاں مرتضیٰ | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
133 | مہتاب بی بی | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
134 | میاں کرم علی | قلعہ دیدار سنگھ، ضلع گوجرانوالہ |
135 | حکیم محمددین چشم ساز | ککاکولو ، ضلع گوجرانوالہ |
136 | مولوی محمد عبداللہ | کھیوہ والی، ضلع گوجرانوالہ |
137 | مستری علی احمد | کھیوہ والی ،ضلع گوجرانوالہ |
138 | قاضی میر محمد | کوٹ کھلیان، ضلع گوجرانوالہ |
139 | میاں عبداللہ ابن محمد شاہ | کوٹ مہر علی، ضلع گوجرانوالہ |
140 | الہٰی بخش | کوٹ ہرا، ضلع گوجرانوالہ |
141 | اہلیہ حافظ محمد | کوٹ ہرا، ضلع گوجرانوالہ |
142 | حافظ محمد | کوٹ ہرا، ضلع گوجرانوالہ |
143 | محمد علی | کوٹ ہرا، ضلع گوجرانوالہ |
144 | میاں اللہ داد ابن دیدار بخش | کوٹ ہرا، ضلع گوجرانوالہ۔ مدرسہ چٹھہ |
145 | اہلیہ غلام حیدر نمبر دار | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
146 | حافظ احمد دین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
147 | راجہ بی بی ہمشیرہ محمد دین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
148 | میاں سلطان علی | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
149 | شیر محمد | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
150 | صوبا ابن گوہر | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
151 | عبد الواحدابن اللہ داد | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
152 | چوہدری غلام حیدر نمبردار | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
153 | فتح محمد | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
154 | فیروز الدین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
155 | محمد بی بی ہمشیرہ محمد دین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
156 | قریشی محمد عظیم ہاشمی | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
157 | محمدحسین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
158 | مرزا محمددین ابن امیر بخش | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ ،ڈسکہ ،ربوہ |
159 | قریشی میاں محمددین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ ۔ چہور 117، ننکانہ صاحب |
160 | مولا داد | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
161 | والدہ غلام حیدر نمبردار | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
162 | والدہ محمد دین | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
163 | چوہدری سردار خاںابن چوہدری نبی بخش | گجو چک، ضلع گوجرانوالہ |
164 | صوفی محمد یعقوب ابن میاں غلام بنوری شاہ | گکھڑ منڈی، ضلع گوجرانوالہ |
165 | چوہدری عبدالحکیم سٹیشن ماسٹر ابن چوہدری شرف الدین | عادل گڑھ، گکھڑ ، ضلع گوجرانوالہ دارالبرکات متصل سٹیشن قادیان |
166 | مولوی فیض احمد | لنگیاں والی ،ضلع گوجرانوالہ |
167 | محمدحسین | لنگیاں والی ،ضلع گوجرانوالہ |
168 | احمد ابن محمد بخش | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
169 | امام الدین ابن پیر بخش | لویریوالہ ضلع گوجرانوالہ |
170 | امیر بخش ابن جان محمد | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
171 | چوہدری غلام حسن ریٹائرڈ سٹیشن ماسٹر ابن محمد یار وڑائچ | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
172 | عبدالغنی ابن چوہدری غلام حسن | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
173 | عبدالحمید ابن چوہدری غلام حسن | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
174 | عبدالمجید ابن چوہدری غلام حسن | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
175 | بھولا ابن کرم داد | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
176 | جمال الدین ابن کرم الدین | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
177 | جھنڈاابن جان محمد | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
178 | غلام رسول ابن جھنڈا | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
179 | فضل ابن جھنڈا | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
180 | اللہ دتا ابن جھنڈا | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
181 | چوہڑ خان ابن محمد یار | لویریوالا ضلع گوجرانوالہ |
182 | حسین ابن خداداد | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
183 | چوہدری خان محمد ابن محمد یار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
184 | رحیم بخش ابن عبدالستار | لویریوالہ ضلع گوجرانوالہ |
185 | رمضان ابن پیر بخش | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
186 | فضل الہٰی ابن عمر بخش | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
187 | میاں نظام الدین ٹھیکیدار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
188 | نظام الدین ابن جان محمد | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
189 | نبی بخش ابن عبدالستار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
190 | چوہدری کرم داد ابن احمد یار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
191 | کریم بخش (غیر مبائع) ابن عبدالستار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
192 | رحیم بخش (غیر مبائع)ابن عبد الستار | لویریوالہ، ضلع گوجرانوالہ |
193 | فضل الٰہی قریشی | دبر جی، ضلع گوجرانوالہ |
194 | غلام حسین | موہلن کے چٹھہ، ضلع گوجرانوالہ |
195 | میاں اللہ دتا | نت ،ضلع گوجرانوالہ |
196 | حکیم عبدالرحمان ابن حکیم اللہ دتا | نت ،گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
197 | میاں محمد سلطان | نت ، ضلع گوجرانوالہ |
198 | مولوی محمد عبداللہ ابن مولوی محمد الدین | بوتالہ، ضلع گوجرانوالہ سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ دارالصناعت (قادیان) |
199 | مولوی احمد دین | بوتالہ، ضلع گوجرانوالہ |
200 | غلام محمد بافندہ ابن امیر بخش | نت بوتالہ،بھگوان پورہ گوجرانوالہ شہر ضلع گوجرانوالہ |
201 | اسلام خاتون ابن ملک کرم داد | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
202 | میاں امام الدین | وزیر آباد،ضلع گوجرانوالہ |
203 | پیر بخش | وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ |
204 | حافظ غلام رسول وزیرآبادی ابن حافظ محمد حسین | وزیرآباد، ضلع گوجرانوالہ ۔ دارالعلوم قادیان |
205 | مولوی عبیداللہ مبلغ ماریشس | وزیرآباد، ضلع گوجرانوالہ ۔ماریشس |
206 | عبیداللہ | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
207 | غلام رسول | وزیر آباد،ضلع گوجرانوالہ |
208 | شیخ خدا بخش | وزیرآباد، ضلع گوجرانوالہ ۔فیصل آباد |
209 | عبدالرحیم ملازم سفری ڈاکخانہ | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
210 | عبدالعزیز | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
211 | میاں محمد جان | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
212 | محمد شفیع ابن عزیز الدین | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
213 | محمددین ابن شہاب الدین | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
214 | مستری محمدیار | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
215 | میاں محمد دین بٹ | وزیرآباد خاص، ضلع گوجرانوالہ |
216 | میراں بخش | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
217 | نبی بخش ابن شیخ امیر بخش | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
218 | میاںولی میر | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
219 | کرم داد | وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ |
220 | میاں میراں بخش ٹیلر ماسٹر ابن میاں شرف الدین | (آبادی چاہ روڈا، محلہ احمد پورہ ) گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
221 | میاں فضل کریم | ( اندرون دروازہ ٹھاکر سنگھ) گوجرانوالہ شہر ،ضلع گوجرانوالہ |
222 | غلام رسول ابن چراغ دین | گوجرانوالہ شہر ، ضلع گوجرانوالہ |
223 | شیخ صاحب دین ابن شیخ محمد بخش | گوجرانوالہ شہر ، ضلع گوجرانوالہ |
224 | خواجہ محمد شریف ابن شیخ صاحب دین | (ڈھینگرہ ہاؤس)گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
225 | شیخ مشتاق حسین ابن شیخ عمر بخش | گوجرانوالہ، ضلع گوجرانوالہ ۔لاہور |
226 | بابو جمال الدین | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
227 | شیخ محمد اسمعیل ابن بابو جمال الدین | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
228 | میاں محمد بخش | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
229 | میاں محمد ابراہیم ابن میاں محمد بخش | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
230 | میاں کرم الہی (جراح ) ابن میاں محمد بخش | گوجرانوالہ شہر ، ضلع گوجرانوالہ |
231 | بابو فتح محمد شرما ابن مولوی کرم الہی | چوک تھانہ گوجرانوالہ، ضلع گوجرانوالہ کلرک جنرل پوسٹ آفس کراچی۔(قادیان) |
232 | حکیم مولوی محمد دین | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
233 | امۃ العزیز اہلیہ حکیم محمد دین | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ ۔دارالعلوم قادیان |
234 | بابو عبدالقدیر | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
235 | جھنڈو اہلیہ محمد عبداللہ بنگوی | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
236 | حافظ شاہ رحمان | گوجرانوالہ شہر ،ضلع گوجرانوالہ |
237 | حمیدہ بیگم اہلیہ ملک محمد حسن | گوجرانوالہ شہر ،ضلع گوجرانوالہ |
238 | حاکم دین ابن شادیوال خاں | گوجرانوالہ شہر ، ضلع گوجرانوالہ |
239 | میاں اللہ بخش ابن میاں غلام رسول | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
240 | جیواں بی بی اہلیہ بابو جمال الدین | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ ۔نَواں پنڈ احمد آباد، قادیان |
241 | خلیفہ نظام الدین ابن میاں اروڑا | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
242 | چوہدری عبدالعزیز اورسیئر ابن چوہدری احمد دین | (گلی آسا ملتانیہ ) گوجرانوالہ شہر ، ضلع گوجرانوالہ |
243 | محمد حسین خاں ٹیلر المعروف مرزا محمد حسین ابن خدا بخش | گوجرانوالہ شہر ،ضلع گوجرانوالہ دارالرحمت قادیاں |
244 | محمد رشید خاں مہمند سٹیشن ماسٹر ابن خدا بخش | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ دارالرحمت قادیان |
245 | منشی غلام حیدر سب انسپکٹر ابن میاں محمد بخش | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ ۔دارالرحمت قادیان |
246 | فضل الدین ابن اللہ دتہ درزی | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ ۔راولپنڈی |
247 | قاضی عبدالقادر ریٹائرڈ ہیڈ کلرک خزانہ ابن قاضی نور علی | گوجرانوالہ شہر ،ضلع گوجرانوالہ |
248 | نور محمد پنشنرتحصیلدار ابن منشی فتح محمد | جَلہن ضلع گوجرانوالہ ،موچی پورہ کہروڑپکا ضلع ملتان ۔قادیان |
249 | خاں نیاز محمد خاں انسپکٹر پولیس سندھ ابن خاں محمد بخش تھانیدار | گوجرانوالہ شہر، ضلع گوجرانوالہ |
250 | ڈاکٹر عبدالغنی کڑک ابن میاں اللہ بخش | گوجرانوالہ شہر(گِل روڈ،تقسیمِ ملک تا 1955،56)، ضلع گوجرانوالہ ، لاہور |
251 | مولوی احمد جان مدرس | اصل وطن جالندھر، گوجرانوالہ میں مدرس رہے |
252 | علم دین ابن کرم الہی کشمیری | بقا پور ،ضلع گوجرانوالہ |
253 | عبیداللہ ابن حکیم عمر بخش | بقا پور ،ضلع گوجرانوالہ ۔ دارالفضل قادیان |
254 | حکیم عمر بخش | بقا پور، ضلع گوجرانوالہ |
255 | مولوی محمد ابراہیم بقاپوری ابن صدر الدین | بقاپور، ضلع گوجرانوالہ ، دارالفضل قادیان ، ربوہ |
256 | جلال الدین | ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ |
257 | محمد حیات | بھڑی شاہ رحمان ضلع گوجرانوالہ |
258 | اللہ جوائی اہلیہ صوبا | ترگڑی ضلع گوجرانوالہ |
259 | فتح دین ابن امام بخش | تھابل ضلع گوجرانوالہ |
260 | فضل حسین ابن غلام احمد | تلے کے ضلع گوجرانوالہ |
261 | برہان بخش ،نمبردار | فیروز والا ضلع گوجرانوالہ |
262 | محمد ہاشم | فیروز والا ضلع گوجرانوالہ |
263 | انعام اللہ | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
264 | بلند خاں | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
265 | پیر محمد ابن دولو | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
266 | چراغ الدین | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
267 | عبدالعزیز | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
268 | عبداللہ،مولوی مدرس | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
269 | غلام محی الدین | قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ |
270 | ثناء اللہ | کالیکے ضلع گوجرانوالہ |
271 | غلام محمد | منڈیالہ وڑائچ ضلع گوجرانوالہ |
272 | احمد حسن ،منشی | وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ |
273 | احمددین | وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ |
274 | نیاز احمدشیخ وزیرآبادی | وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ |
مبارک وہ جو اب ایمان لایا
صحابہ سے ملا جب مجھ کو پایا
بہت اعلی اور تاریخی کام کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالی جلد مکمل کرنے کی توفیق عطا کرے۔ ابھی غالب امکان یہ ہے کہ کچھ نام صحابہ کے رہ گئے ہیں۔ اُن کی تلاش جاری رکھنی چاہئیے