ارشادِ نبوی
اپنی اولاد کو نماز کا پا بند کرو
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتےہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات برس کے ہوں، اورجب وہ دس برس کے ہوں(اور نماز نہ پڑھیں) تو ان کو سزا دو۔اور ان کے بستر الگ رکھو۔
(سنن ابي داؤد کتاب الصلاة باب مَتَى يُؤْمَرُ الْغُلاَمُ بِالصَّلاَةِحدیث نمبر۴۹۵)