ایشیا (رپورٹس)

سالانہ رزلٹ میٹرک و انٹرمیڈیٹ 2022ء سکولز و کالجز نظارت تعلیم

امسال آغا خان ایگزیمنیشن بورڈ کی طرف سے ملکی سطح پر اوور آل صرف پہلی پوزیشن، صوبائی سطح پر اوور آل پہلی تین پوزیشنز اور صوبائی سطح پر گروپ وائز بھی پہلی تین پوزیشنز کا اعلان کیا گیا۔ محض خدا کے فضل سے امسال جماعتی تعلیمی ادارہ جات کے طلباء و طالبات نے درج ذیل تفصیل کے مطابق پوزیشنز حاصل کیں ہیں۔  الحمد اللہ ۔

 ان پوزیشنز کی تفصیل درج ذیل ہے۔

میٹرک لیول پر سال 2022ء کے سالانہ رزلٹ میں:

  • امسال بورڈ کی طرف سےصوبائی سطح پر اوور آل اور سائنس گروپ وائز (اختیاری مضامین)  پوزیشنز کا اعلان کیا گیا ۔
  • صوبہ بھر  میں کل 08 پوزیشنز یعنی اوور آل 04 اور سائنس گروپ وائز (اختیاری مضامین) 04پوزیشن  حاصل ہوئیں۔ الحمد للہ

میٹرک اوور آل  پوزیشنز (صوبہ پنجاب)

پوزیشننام طالبعلمنام والد1100 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولکائنات علیمحمد علی1060نصرت جہاں اکیڈمی گرلز ہائی سکول
اولکاشفہ آصفمحمد آصف1060مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول
دومشافیہ کرامتکرامت اللہ ظفر1053نصرت جہاں اکیڈمی گرلز ہائی سکول
سومعائزہ علیمبارک علی1052مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول

میٹرک سائنس گروپ پوزیشنز ( اختیاری مضامین) صوبہ پنجاب

پوزیشننام طالبعلمنام والد450 میں سے اصل کردہ نمبرادارہ
اولفریحہ رحمانشفقت رحمان436نصرت جہاں اکیڈمی گرلز ہائی سکول
دومکاشفہ آصفمحمد آصف435مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول
سومعاطفہ ثاقبنجم الثاقب محمود433بیوت الحمد گرلز ہائیر سیکنڈری سکول
سومکائنات علیمحمد علی433نصرت جہاں اکیڈمی گرلز ہائی سکول

اس طرح اس دفعہ نظارت تعلیم ربوہ کے 4 سکولز ایسے ہیں جن کی طالبات نے بورڈ میں پوزیشنز حاصل کیں۔ الحمدللہ

انٹر میڈیٹ لیول پر سال 2022ء کے سالانہ رزلٹ میں :

  • امسال صوبائی سطح پر اوور آل اور گروپ وائز (اختیاری مضامین ) پوزیشنز کا اعلان کیا گیا ۔
  • صوبہ بھر میں  کل 14 پوزیشنز (اوور آل 03 اور گروپ وائز(اختیاری مضامین) 11پوزیشن) حاصل ہوئیں۔ الحمد للہ

انٹرمیڈیٹ اوور آل پوزیشنز (صوبہ پنجاب)

پوزیشننام طالبعلمنام والد1100 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولبریرہ نصیر احمدمرزا نصیر احمد1061نصرت جہاں کالج (گرلز)
دومطیبہ منیرطارق منیر1059نصرت جہاں کالج (گرلز)
سومامتہ الباریحافظ عبدالجبار1054نصرت جہاں کالج (گرلز)

انٹرمیڈیٹ گروپ وائز پوزیشنز (صوبہ پنجاب)

پری میڈیکل گروپ (اختیاری مضامین)

پوزیشنگروپنام طالب علمنام والد600 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولپری میڈیکلبریرہ نصیر احمدمرزا نصیر احمد588نصرت جہاں کالج (گرلز)
دومپری میڈیکلطیبہ منیرطارق منیر586نصرت جہاں کالج (گرلز)
سومپری میڈیکلسلیمان خالدمحمد خالد تنویر584نصرت جہاں کالج (گرلز)

پری انجینئرنگ گروپ (اختیاری مضامین)

پوزیشنگروپنام طالب علمنام والد600 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولپری انجینئرنگمنزہ ریئس بٹمحمد ریئس بٹ583نصرت جہاں کالج (گرلز)
دومپری انجینئرنگظفرالاسلامفخرالاسلام582نصرت جہاں کالج (گرلز)
سومپری انجینئرنگمرزا حزقیل احمدمرزا محمود احمد577نصرت جہاں کالج (گرلز)

جنرل سائنس گروپ (اختیاری مضامین)

پوزیشنگروپنام طالب علمنام والد600 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولجنرل سائنسکشمالہ احمدمحمد احمد شاہد572نصرت جہاں کالج (گرلز)
دومجنرل سائنسنوید احمد باجوہفرید احمد باجوہ569نصرت جہاں کالج (بوائز)
سومجنرل سائنسفواد احمدارشد محمود513نصرت جہاں کالج (بوائز)

آرٹس گروپ (اختیاری مضامین)

پوزیشنگروپنام طالب علمنام والد600 میں سے حاصل کردہ نمبرادارہ
اولآرٹسسائرہ افضلمحمد افضل508نصرت جہاں کالج (گرلز)
دومآرٹسحانیہ سحرعبدالعزیز501نصرت جہاں کالج (گرلز)

تفصیل رزلٹ کلاس میٹرک

کلاس نہم:

  • امسال نظارت تعلیم کے ربوہ میں 06 سکولز کے کلاس نہم کے 459 طلباء نے آغا خان ایگزامینیشن بورڈ کا امتحان دیا جن میں سے 441 طلباء پاس ہوئے جو  کل تعداد کا 96  فیصد بنتے ہیں۔
    • محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے 39 طلباءنے 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیےجبکہ128 طلباء نے 80 فیصد سے لے کر 89 فیصد تک نمبر حاصل کیے۔

کلاس دہم:

  • امسال نظارت تعلیم کے ربوہ میں 06 سکولز کے کلاس دہم کے 476 طلباء نے آغا خان ایگزامینیشن بورڈ کا امتحان دیا جن میں سے 100 فیصد طلباء کامیاب قرارپائے۔ الحمدللہ علی ذالک
  • محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے51 طلباءنے 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے جبکہ 114 طلباء نے 80 فیصد سے لے کر 89 فیصد تک نمبر حاصل کیے۔

تفصیل رزلٹ کلاس انٹرمیڈیٹ

کلاس گیارہویں:

  • امسال نظارت تعلیم کے ربوہ میں02 کالجز کے کلاس گیا رہویں کے 405 طلبا ءنے   آغاخان  ایگزامینیشن بورڈ کا امتحان دیا  جن میں سے 386 طلباء پاس ہوئے جو  کل تعداد کا 95.3  فیصد بنتے ہیں۔
  • محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے 10 طلباءنے 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے جبکہ70 طلباء نے 80 فیصد سے لے کر 89 فیصد تک نمبر حاصل کیے۔

کلاس بارہویں:

  • امسال نظارت تعلیم کے ربوہ میں 02 کالجز کے کلاس بارہویں کے 350 طلبا ءنے   آغاخان  ایگزامینیشن بورڈ کا امتحان دیا  جن میں سے 345 طلباء پاس ہوئے جو  کل تعداد کا 98.57  فیصد بنتے ہیں۔
  • محض اللہ تعالیٰ کے فضل سے46 طلباءنے 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے جبکہ59 طلباء نے 80 فیصد سے لے کر 89 فیصد تک نمبر حاصل کیے۔

(نظارت تعلیم)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button