ارشادِ نبوی

اپنی ساری حاجتیں اور ضرورتیں اپنے رب سے مانگو

حضرت انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

تم میں سے ہر ایک اپنی ساری حاجتیں اور ضرورتیں اپنے رب سے مانگے، یہاں تک کہ جوتے کا تسمہ اگر ٹوٹ جائے تو اسے بھی اللہ ہی سے مانگے۔

(جامع ترمذی كتاب الدعوات عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم بَاب لِيَسْأَلْ الْحَاجَةَ مَهْمَا صَغُرَتْ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button