اطلاعات و اعلانات

اختتامی خطاب جلسہ سالانہ جرمنی 2022ء

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز21؍اگست 2022ء بروز اتوارجماعت احمدیہ جرمنی کے چھیالیسویں جلسہ سالانہ سے اختتامی خطاب فرمائیں گے جو ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعے براہِ راست(لائیو) پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا (ان شاء اللہ العزیز)۔ احبابِ جماعت حضورِانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے بصیرت افروز خطاب سے بھر پور استفادہ فرمائیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

جرمن وقت: 5بجے شام جی ایم ٹی: 3بجے بعد دوپہر پاکستانی وقت: 8بجے رات

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button