مصروفیات حضور انور

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ کی مصروفیات

مورخہ 08تا 14؍اگست 2022ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز کي گوناگوں مصروفيات میںسے چند ايک کی جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭…08؍اگست بروز سوموار: حضور انور نے آج نماز عصر کےبعد درج ذیل 17نکاحوں کا اعلان فرمایا اور ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی:

٭…عزیزہ نادیہ مناہل خان غوری بنت مکرم عبدالصبور خان غوری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مرزا نورالدین احمد صاحب (سویڈن) ابن مکرم مرزا غلام قادر احمد صاحب شہید

٭…عزیزہ عافیہ احمد بنت مکرم اسفند یار منیب صاحب (انچارج شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ) ہمراہ مکرم دانش محمود طاہر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد محمود طاہر صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ عائشہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم رفیع احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم تلمیذ احمد صاحب (مربی سلسلہ، ٹرکش ڈیسک جرمنی) ابن مکرم نصیر احمد صاحب

٭…عزیزہ سارہ تحریم اشرف بنت مکرم محمد اشرف صاحب(جرمنی) ہمراہ مکرم مبارز حسین صاحب (مربی سلسلہ، جرمنی) ابن مکرم غلام حسین صاحب

٭…عزیزہ طیبہ عطاء اللہ بنت مکرم ملک عطاء اللہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم ذیشان محمود صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم شیخ خالد محمود صاحب

٭عزیزہ جاذبہ ارشد (واقفۂ نو) بنت مکرم ارشد محمود صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عدیل احمد ناصر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمود احمد ناصر صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ باسمہ جاوید(واقفۂ نو) بنت مکرم الیاس احمد جاوید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم طلحہ وہاج سہیل صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سہیل احمد قمر صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ سلمیٰ احمد بھٹی (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد خان بھٹی صاحب مرحوم (کینیڈا) ہمراہ مکرم ندیم احمد فہیم صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم فہیم احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ مدیحہ غوری بنت مکرم اطہر حفیظ غوری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم طلحہ بربوش صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبادہ بربوش صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ عائلہ سعید (واقفۂ نو) بنت مکرم میاں سعید احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال فہیم صاحب ابن مکرم فہیم احمد صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ امۃ المصور احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم مظفر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ضیاء آفتاب صاحب ابن مکرم آفتاب احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ طوبیٰ محمود بنت مکرم اختر محمود صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم رضوان احمد خالد صاحب ابن مکرم طاہر احمد خالد صاحب (جرمنی)

٭…عزیزہ درثمین طوبیٰ وسیم بنت مکرم وسیم احمد صاحب (فرانس) ہمراہ مکرم سلیم محمد صاحب ابن مکرم احمد اسلم صاحب(بیلجیم)

٭…عزیزہ مشعل منور بنت مکرم منور احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم تمثیل احمد صاحب ابن مکرم شکیل احمد شیخ صاحب(یوکے)

٭…عزیزہ سدرۃ المنتہیٰ بنت مکرم فہیم احمد فاروق صاحب (ناروے) ہمراہ مکرم حسن مجتبیٰ صاحب ابن مکرم غلام مجتبیٰ صدیقی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ رداء منصورہ بنت مکرم اشفاق احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم وجیہہ خان صاحب ابن مکرم عبدالشکور چودھری صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ درشہوار مرزا بنت مکرم نجیب احمد مرزا صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ارسل عابد خواجہ صاحب ابن مکرم عابد رشید خواجہ صاحب(یوکے)

٭…12؍اگست بروز جمعۃ المبارک: حضورِ انور ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزیز نے آج مسجد مبارک، اسلام آباد ٹلفورڈميںخطبہ جمعہ ارشاد فرمايا جو ايم ٹي اے کے مواصلاتي رابطوں نيز يوٹيوب اور ديگر ميڈيا پليٹ فارمز کے ذريعہ ساري دنيا ميں سنا اور ديکھا گيا۔

حضور انور نے اپنے خطبہ جمعہ میں جلسہ سالانہ برطانیہ 2022ء کے موقع پراللہ تعالیٰ کے فضلوں کا ذکر فرمایا اورجلسے کے بارے میں اپنوں اور غیروں کے تاثرات بیان فرمائے۔ نیز تین مرحومین کا ذکر خیر فرمایا اور ان کی نماز جنازہ غائب پڑھانے کا اعلان فرمایا۔ (خلاصہ خطبہ جمعہ صفحہ نمبر 5پر)

اَللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ

وَ کُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button