اطلاعات و اعلانات

الفضل انٹرنیشنل کے سالانہ نمبر کی اشاعت

جلسہ سالانہ برطانیہ کے موقع پر الفضل انٹرنیشنل ان شاء اللہ العزیز اپنا سالانہ نمبر بعنوان ’’خلافت احمدیہ…دنیا کی راہنما‘‘ شائع کرنے کی توفیق پا رہا ہے۔ 04؍اگست کو منظرِعام پر آنے والی یہ اشاعت الفضل انٹرنیشنل کے چار شماروں (جلد 29 شمارہ 59تا 62، مورخہ 26؍ جولائی تا 08؍ اگست ) کو یکجا کر کے شائع کی جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز

قارئین الفضل سے اس شمارے میں شائع کیے جانے والے مضامین و منظوم کلام سے زیادہ سے زیادہ استفادہ فرمانے کی درخواست ہے۔

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button