اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
درخواستِ دعا
٭…خواجہ صفی الدین قمر صاحب یوکے سے اطلاع دیتے ہیں کہ ان کی بڑی بہن مکرمہ امۃ العزیز صاحبہ گھر میں پھسل کر گرگئی تھیں جس کی وجہ سے ان کےکولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ ان کا آپریشن ہو گیا ہے ۔
احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزانہ طور پر انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے اور آپریشن کے بعد ہر قسم کی پیچیدگی سے محفوظ رکھے۔ ان کے ساتھ بھائی نعیم الدین صاحب کی صحت کے لیے بھی دعا کی درخواست ہے ۔
٭…٭…٭