متفرق

چہرے کی حفاظت

اچھی صحت ا ور جلد کی حفاظت کے لیے پانی اورتازہ مشروبات کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے۔اگر ممکن ہو تو تازہ گاجر کا رس دن میں ایک بار پینے سے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج ہوتا ہے اور ہماری جلد تروتازہ رہتی ہے۔خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں زیادہ پانی پینا چاہیے۔جس سے جسم میں نمی قائم رہتی ہے، کیونکہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہماری جلد کے اندر نمی کی کمی ہونے لگتی ہے جو بعد میں جھریوں کا باعث بنتی ہے۔اس لیے چہرے کی جلد کو جھریوں سے بچانے کے لیے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے۔

چہرے کی حفاظت کے ٹوٹکے

ٹماٹر کا گودا چہرے پر پانچ منٹ تک لگائیں اور پھر صاف پانی سے منہ دھولیں۔

اس کے علاوہ کوارگندل(alovera) کا ماسک بناکر لگانا بھی مفید ہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button