مصروفیات حضور انور

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات

مورخہ 24تا 30؍جنوری 2022ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز کي گوناگوں مصروفيات میںسے چند ايک کی جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭…25؍جنوری بروز منگل: آج دوپہر سوا بارہ بجے فارغ التحصیل مربیان جامعہ احمدیہ یوکے 2021ء کی حضور انور کے ساتھ مسجد مبارک، اسلام آباد میں چھٹی نشست تھی۔ اس نشست میں مربیان کرام کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت موجودگی میں حضرت مصلح موعودؓ کی تقریر ’تقدیرالٰہی‘کے چند صفحات کو پڑھنےکی توفیق ملی۔

٭…28؍جنوری بروز جمعۃ المبارک: حضورِ انور ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزیز نے آج مسجد مبارک، اسلام آباد ٹلفورڈ ميںخطبہ جمعہ ارشاد فرمايا جو ايم ٹي اے کے مواصلاتي رابطوں نيز يوٹيوب اور ديگر ميڈيا پليٹ فارمز کے ذريعہ ساري دنيا ميں سنا اور ديکھا گيا۔ (خلاصہ خطبہ صفحہ 5 پر ملاحظہ کیجیے)

٭…29؍جنوری بروز ہفتہ: حضور انور نے آج دوپہر بارہ بجے اپنے دفتر سے باہر تشریف لاکر مکرم ملک نذیر احمد صاحب ابن مکرم ملک غلام حسین صاحب (رینزپارک۔ یوکے) کی نمازِ جنازہ حاضر اور آٹھ مرحومین کی نماز جنازہ غائب پڑھائی۔

٭…حضور انور نے آج نماز ظہر و عصر کےبعد درج ذیل 14نکاحوں کا اعلان فرمایا اور ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی:

٭…عزیزہ حافظہ سیدہ عروسہ خالد (واقفۂ نو) بنت مکرم سید خالد محمود صاحب ہمراہ مکرم ملک ظفراللہ خان صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم عطاء اللہ صاحب

٭…عزیزہ مبشرہ صدیقہ بنت مکرم سرمد معین صاحب ہمراہ مکرم حافظ منیب احمد صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم فرید احمد طاہر صاحب

٭…عزیزہ عنبرین صباحت (واقفۂ نو) بنت مکرم اسداللہ صاحب ہمراہ مکرم ثاقب احمد بلال صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم شیخ حارث احمد صاحب

٭…عزیزہ عروج (واقفۂ نو)بنت مکرم نعیم اختر صاحب ہمراہ مکرم عدیل وقاص صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم صفدر علی صاحب

٭…عزیزہ عالیہ وقار(واقفۂ نو) بنت مکرم وقار احمد صاحب (یوگینڈا) ہمراہ مکرم اویس احمد صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم محمد مشتاق صاحب

٭…عزیزہ نگین اعجاز بنت مکرم اعجاز احمد صاحب ہمراہ مکرم خرم شہزاد صاحب (مربی سلسلہ) ابن مکرم ذوالفقار علی صاحب

٭…عزیزہ ملیحہ حارث بنت مکرم شیخ حارث احمد صاحب ہمراہ مکرم ذکی احمد ناصر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عطاء الرحمان مبشر صاحب

٭… عزیزہ امۃ الجمیل عامرہ بنت مکرم عبدالواسع صاحب (قادیان) ہمراہ مکرم ظافر احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم محمود احمد صاحب

٭…عزیزہ رشنا کنول بنت مکرم نثار احمد صاحب ہمراہ مکرم حسیب احمد رانا صاحب ابن مکرم شفیق احمد صاحب

٭…عزیزہ درثمین بنت مکرم انصر محمود صاحب ہمراہ مکرم محمد رافع صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ) ابن مکرم ارشد محمود صاحب

٭…عزیزہ صدف قیوم بنت مکرم عبدالقیوم صاحب ہمراہ مکرم عبدالاول صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ) ابن مکرم محمد اکبر صاحب

٭…عزیزہ سارہ احمدبنت مکرم عطاء الرحمان مبشر صاحب ہمراہ مکرم شیخ مبین احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم شیخ منصور احمد صاحب (والسال۔یوکے)

٭…عزیزہ انعم احمدی (واقفۂ نو)بنت مکرم وقار احمد احمدی صاحب (برمنگھم۔یوکے) ہمراہ مکرم ذکی احمدی صاحب ابن مکرم وسیم الدین احمدی صاحب (مانچسٹر۔ یوکے)

٭…عزیزہ سمیرا احمد بنت مکرم یعقوب احمد (سندھی) صاحب (آلڈرشاٹ۔یوکے) ہمراہ مکرم ناصر احمد صاحب ابن مکرم مظفر احمد صاحب (مورڈن۔ یوکے)

اَللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَ کُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button