عیدین

اگرکسی علاقے میں ذوالحج کا چاند نکلنے کا بعد میں پتہ چلے تو معلوم ہونے کے بعدقربانی کرنے والابال اور ناخن نہ کٹوائے

سوال: ایک دوست نے دریافت کیا ہے کہ اگر کسی علاقے میں ذوالحج کےنکلے ہوئے چاند کا بعد میں پتہ چلے تو اس علاقہ کےلوگوں کےلیے کیا ہدایت ہے؟ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے مکتوب مورخہ 11؍اگست 2020ء میں اس بارے میں درج ذیل ارشاد فرمایا۔ حضور انور نے فرمایا:

 اگر کسی علاقے میں ذوالحج کا چاند نکلنے کا 29؍ ذوالقعد کو نہ علم ہو سکے اور ایک دو روز بعد وہاں کے لوگوں کو اس کی اطلاع ملے تو اس علاقے کے لوگ اسی وقت حضورﷺ کے اس حکم کے مکلف ہوں گے جب انہیں چاند کے نکلنے کی اطلاع ملے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button