ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت عائشہ ؓسے سوال ہوا كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے اخلاق كيسے تھے؟ تو آپؓ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام اخلاق کا مجموعہ تو قرآن کریم ہی ہے۔ کیا تم قرآن کریم میں نہیں پڑھتے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یقیناً آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی خلق عظیم کے حامل ہیں۔
(صحیح مسلم ،کتاب صلوٰۃ المسافرین)