ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت نواس بن سمعان انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مَیں نے رسول اللہ ﷺ سے نیکی اور گناہ کے بارہ میں سوال کیا۔ آپؐ نے فرمایا: نیکی حسن خلق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے سینے میں کھٹکے اور تو ناپسند کرے کہ لوگوں کو اس کا پتہ لگے۔
(مسلم، كتاب البر والصلة، باب تفسير البر والاثم)