اطلاعات و اعلانات
تحریکِ جدید کے نئے سال کا اعلان
سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ فرمودہ 05؍نومبر 2021ء کو تحریک جدید کے 88ویں سال کا اعلان فرمایا ہے ۔
تمام امرائے کرام ، مبلغین انچارج اور صدران جماعت سے درخواست ہے کہ نئے سال کے وعدہ جات کے حصول کے لیے کارروائی شروع کردیں اور کوشش کریں کہ ہر فرد جماعت اس الٰہی بابرکت تحریک میں شامل ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی میں برکت ڈالے ۔ آمین
(ایڈیشنل وکیل المال اسلام آباد، یوکے)