ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضى اللہ عنہ بىان کرتے ہىں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرماىا کہ جس کے دل مىں ذرہ بھر بھى تکبر ہوگا اللہ تعالىٰ اس کو جنت مىں نہىں داخل ہونے دے گا۔ اىک شخص نے عرض کىا: ىا رسول اللہ!انسان چاہتا ہے کہ اس کا کپڑا اچھا ہو، جوتى اچھى ہو اور خوبصورت لگے۔ آپ ؐنے فرماىا: ىہ تکبر نہىں۔ آپ نے فرماىا کہ اللہ تعالىٰ جمىل ہے، جمال کو پسند کرتا ہے، ىعنى خوبصورتى کو پسند کرتاہے۔ تکبر دراصل ىہ ہے کہ انسان حق کا انکار کرنے لگے،لوگوں کو ذلىل سمجھے، ان کو حقارت کى نظر سے دىکھے اور ان سے برى طرح پىش آئے۔


(صحیح مسلم ،کتاب الایمان باب تحریم الکبر وبیانہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Back to top button
Close