میڈیکل و سائنس

کیاکورونا وائرس کی ویکسینیشن کروانی چاہیے؟

سوال:حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ اطفال الاحمدیہ جرمنی کی Virtual ملاقات مورخہ 29؍نومبر 2020ء میں ایک طفل کے اس سوال پر کہ کورونا وائرس کےلیے جو آج کل ٹیکہ آیا ہوا ہے کیاوہ ہمیں لگوانا چاہیے یا نہیں ؟ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس کے جواب میں فرمایا:

جواب:اگر ثابت ہو جائے کہ وہ اچھا علاج ہے اور اگر گورنمنٹ کہتی ہے کہ لگواؤ تو لگوا لو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن پہلے اس کا لوگوں کو تجربہ تو ہوجائے کہ جن کو لگا ہے ان کو فائدہ بھی ہوتاہے یا نہیں۔صرف سوئی چبھو نے کےلیے نہ ٹیکہ لگوا لو۔ اگر فائدہ ہوتا ہے تو ضرور لگوانا چاہیے، کوئی حرج نہیں ہے۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button