اطلاعات و اعلانات
ضروری اعلان: رضاکار صداکاروں کی تلاش
…کیا آپ کا اردو تلفظ معیاری ہے؟
…کیا آپ اچھی آوازرکھتےہیں؟
اگر ایسا ہے تو الفضل انٹرنیشنل آپ کو صداکاروں (voiceover artists)کی ٹیم میں شمولیت کی دعوت دیتا ہے جو الفضل کی ویب سائٹ اور موبائل فون ایپلیکیشنز کے لیے مضامین، منظوم کلام اور رپورٹس وغیرہ کو اپنی آواز میں محفوظ کرتے ہیں
… اس خدمت کی انجام دہی کے لیے آپ کو ضرورت ہو گی:
ایک عدد ریکارڈر (موبائل فون، کمپیوٹر یا آڈیو ریکارڈر ) اور کم از کم ہفتہ وار ایک گھنٹہ وقت کی
…مزید تفصیلات اور ٹریننگ کے لیے درج ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ فرمائیں:
info@alfazl.com