ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت عبد اللہ بن خبیبؓ بیان کرتے ہیں کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے فرمایا تم سورت اخلاص اور بعد کی دو سورتیں صبح و شام تین بار پڑھا کرو۔ یہ ذکر تجھے ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ یعنی اللہ تعالیٰ تمہاری تمام ضرورتوں کا متکفّل ہو جائے گا۔

(ابو داؤد کتاب الادب باب ما یقول اذا اصبح)

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Back to top button
Close