ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا :جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت کا خیال رکھتا ہے اللہ اس کی ضرورت کا خیال رکھتاہے۔ اور جو شخص کسی کی تکلیف اور بے چینی اِس دنیا میں دور کرتاہے اللہ تعالیٰ قیامت کی تکالیف اور بے چینی اُس سے دور کردے گا۔

(بخاری کتا ب المظالم باب لا یظلم المسلم )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button