متفرق

چٹنی

اشیاء

پودینہ 4گٹھی

دھنیہ 4گٹھی

ادرک100گرام

لہسن 100گرام

اجوائن۔کلونجی، زیرہ سفید۔ ہر ایک کھانےکا ایک چمچ

تھوڑی سی املی یا اناردانہ 100گرام

ہری مرچ 3 عدد بڑی

ترکیب

پہلےکلونجی، زیرہ سفید، اجوائن اور انار دانہ کو اچھی طرح پیس لیں ۔اس کے بعد باقی اجزاء بھی شامل کر لیں۔ سب چیزیں اچھی طرح پیس کرشیشے کے جار میں محفوظ کرلیں اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔گیس کو جسم سے خارج کرے گا۔ریاحی درد کے مریضوں کے لیے خاص نعمت ہے۔قبض کو ختم کرتا ہے۔

کھانے کے بعد معدے کے بھاری پن کو ختم کرتا ہے۔ذیابیطس کے مرض میں مفید ہے۔بلڈ پریشر درست رکھتا ہے۔

٭…٭…٭

تصویر:

https://www.dawnnews.tv/news/1090772

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Check Also
Close
Back to top button
Close