ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

جو شخص بھی مجھ پر سلام بھیجے گا اس کا جواب دینے کے لیے اللہ تعالیٰ میری روح کو واپس لوٹا دے گا تاکہ میں اس کے سلام کا جواب دے سکوں۔

(یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم پر سلام بھیجنے والے کو اس درود کا ایسا اجر اور ثواب ملے گا جیسے خود حضورؐ سلام ودرود کا جواب مرحمت فرما رہے ہوں۔ )

(ابو داؤد کتاب المناسک باب فی الصلاۃ علی النبی وزیارۃ قبرہ۔بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ 142)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button