کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر16، 05؍مئی 2020ء)

سوال نمبر1: بعض روایات کے مطابق ازواج مطہرات میں سے کتنی حافظہ قرآن تھیں؟

سوال نمبر2: حضرت مسیح موعود ؑکے 313 رفقائے خاص میں سے کتنے حافظ قرآن تھے؟

سوال نمبر3: جملہ مکمل کیجیے: جو روزے ……………… سے خالی ہیں وہ بالکل ادھورے اور بے معنی ہیں۔

سوال نمبر 4: ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کو اللہ تعالیٰ نے بوجہ علالت کس شہر میں وعظ کرنے سے منع فرما دیا تھا ؟

سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے۔ یقیناً یاد رکھو کوئی ……………خدا تک نہیں پہنچ سکتا جو…………سے خالی ہو؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611 پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 15؍مئی تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 19؍مئی 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 28؍ اپریل اور یکم مئی 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

……………………………………………………………………………………………

جوابات کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر14 ، 21؍اپریل 2020ء

1۔صلح، 2۔ حضرت عثمانؓ، 3۔گناہوں، 4۔ بزدلی اور نفاق، 5۔ درود شریف

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

ھبتہ الکلیم (اوفا،رشیا)، سوسن احمد(پاکستان)، عابدہ اسلم منصور، اسلم منصور(ایڈیلیڈ ساؤتھ آسٹریلیا)، نعیم احمد عزیز (لمبرگ،جرمنی)، انصر شہزاد باجوہ (پاکستان)، امۃ الشافی (لمبرگ ، جرمنی)، روحی اعجاز (مونٹریال ، کینیڈا)، مظفر احمد ٹاک (سرینگر بھارت)، شاہدہ نسرین ناصر (ناروے)، منورہ احمد (فورس ھائم،جرمنی) ، شہزاد احمد حمید (پاکستان)، نجم السحر(برمنگھم،برطانیہ)، نادیہ خالق(پاکستان)، اکرم اختر(برطانیہ)، مسز شاہدہ اختر (برطانیہ)، امۃ القیوم انجم (کیلگری کینیڈا )، عافیہ مشتاق ( پاکستان)، باسط شیخ)نوایزن برگ، جرمنی)، شیخ نعیم اللہ(نوایزن برگ ،جرمنی)، رؤوف احمد (ایزر لون، جرمنی)، شمشاد آختر(ایزر لون، جرمنی)، بلقیس اختر (اوسلو، ناروے)، منورہ احمد (فورسھائم، جرمنی)، اکرم اختر اور شاہدہ اختر (ریڈ برج، یوکے)، سابحہ کنول (ناندی، فجی)، امتہ القدیر (کیلگری، کینیڈا)، طیبہ طاہرہ (کیلگری، کینیڈا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی)، لبنیٰ ثاقب مسعود (باد فِلبل، جرمنی)

٭…٭…٭

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close