کوئز الفضل انٹرنیشنل

کوئز الفضل انٹرنیشنل(نمبر12، 07؍اپریل 2020ء)

سوال نمبر1:جملہ مکمل کیجیے: ‘جو شخص کسی ………کو چلتا ہوا دیکھنے کی خواہش رکھتا ہووہ طلحہ بن عبیداللہؓ کو دیکھ لے۔’

سوال نمبر2: حدیث نبوی کے مطابق کس چیز سے بچنے والے لوگ اپنے دین اور آبرو کو محفوظ کر لیتے ہیں؟

سوال نمبر3: حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کون سا اخبار پڑھنا پسند فرماتے تھے؟

سوال نمبر 4: جملہ مکمل کیجیے: ‘اہل فکرودانش کے نزدیک ہماری سچی خوشیوں کا منبع و محور ……………ہے’

سوال نمبر5: جملہ مکمل کیجیے: 1930ء میں پہلی ………(2الفاظ)…………کانفرنس ……… میں منعقد ہوئی؟

٭…ذیل میں دیے گئے ٹیبل کےحروفِ تہجی کو مختلف اطراف سے مرتب کر کے ان سوالات کے جوابات تلاش کریں:

ان سوالات کے جوابات

بذریعہ ای میل jawab@alfazl.com یا بذریعہ فیکس 00442085447611
پر اپنے نام اور پتے کے ساتھ 17؍ اپریل تک ارسال کیجیے۔ درست جوابات بتانے والے چند افراد کے اسماء الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ 21؍اپریل 2020ء میں شائع کیے جائیں گے۔ان شاء اللہ

نوٹ: اب آپ کوئز الفضل انٹرنیشنل آن لائن بھی حل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ویب سائٹ alfazl.com کے صفحہ اول پر موجود ‘کوئز الفضل’ کا نیلا بٹن دباکر اپنے جوابات آن لائن دفتر الفضل انٹرنیشنل کو بھجوائیے

(یہ سوالات الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ جات 31؍ مارچ اور 03؍ اپریل 2020ء سے اخذ کیے گئے ہیں)

جوابات خصوصی کوئز الفضل انٹرنیشنل نمبر10 ، 17؍مارچ 2020ء

1۔حضرت مصعب بن عمیرؓ، 2۔ حضرت سعید بن زیدؓ، 3۔دعا، 4۔ ریاست جمّوں میں، 5۔ ولی،
6۔فارسی، 7۔درِمکنون، 8۔پیسہ اخبار، 9۔مولوی عبدالرحیم اشرف، 10۔ دس مذاہب کے سولہ

درج ذیل افراد کی جانب سے تمام سوالات کے درست جوابات بروقت موصول ہوئے:

ھبۃ الکلیم (اوفا، رشیا)،روحی اعجاز (مونٹریال،کینیڈا)، انجینئر مظہر الحق خان (پاکستان)، لبنیٰ مسعود ثاقب (باڈ فلبل، جرمنی)، رؤوف احمد (ہیمر، جرمنی)، شمشاد اختر (ایزرلون، جرمنی)، ظل ہما ملک (ریڈ شٹڈ، جرمنی)، روبینہ رفیق (ملائشیا)، نصیرہ شمیم (لکسمانا پوری، ملیشیا)، منصورہ بھٹی (فرانکفرٹ، جرمنی) نجم السحر(برمنگھم، برطانیہ)، نادیہ خالق (پاکستان)، شاہدہ نسرین ناصر(ناروے)محمد اکرم اختر،مسز شاہدہ اختر۔ بشریٰ ملک (ریڈشٹڈ جرمنی)، امتہ الرشید شیخ (کنگسٹن یوکے)، ملک محمد مالک (ریڈشٹڈ جرمنی)، نعیم احمد عزیز(جرمنی)، ذیشان محمود (پاکستان)، حنا طارق (جرمنی)، محمد زکی خان (کونگو کنشاسا)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

ایک تبصرہ

  1. انصر شہزاد باجوہ ابن محمد حامیم محمود احمد باجوہ صاحب مرحوم،متعلم جامعہ احمدیہ ربوہ نے کہا:

    السللام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خاکسار نے گذشتہ روز سے الفضل انٹرنیشنل کا باقاعددہ وقت مقرر کر کے مطالعہ کرنا شروع کیا ہے۔الفضل اخبار زندگی کو جلا بخشنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔خاکسار چونکہ ایک واقف زندگی ہے اور جامعہ احمدیہ کا طالبعلم ہے اسلئے الفضل میں چھپنے والا ایک مضمون جو کہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے اسوہ پر مشتمل ہے اور واقفین زندگی کیلئے ایک بہترین حصہ ہے کا مطالعہ کرنے کے بعد خاکسار نے اپنے اندر ایک انقلاب کو محسوس کیا اور خاکسار نے ایک نئے جزبہ کے ساتھ زندگی کو مرتب کیا۔
    اللہ تعالیٰ تمام کارکنان الفضل انٹرنیشنل کو جزائے احسن عطا فرمائے۔آمین

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button