از مرکز

مسجد مبارک، اسلام آباد میں آمین کی مبارک تقریب

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 8؍مارچ 2020ء (بروز اتوار) کو مسجد مبارک ، اسلام آباد، یوکے میں قرآن مجید کا پہلا دور مکمل کرنے والےاحمدی بچوں اور بچیوں کو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی بابرکت موجودگی میں آمین کی تقریب میں شمولیت کا موقع ملا۔ اس روز نماز ِعصر کے بعد 14؍بچیوں اور 14؍بچوں نے یہ سعادت پائی۔ الحمدللہ کہ مجموعی طور پر ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے 28؍احمدی بچوں نے اس تقریب میں شمولیت کی۔ تقریب کے آخر میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اختتامی دعا کروائی جس میں بچوں اور بچیوں کے علاوہ ان کے والدین اور دیگر حاضرین نے بھی شمولیت کی۔ اس سعادت سے بہرہ ور ہونے والے بچوں اور بچیوں کے اسماء درج ذیل ہیں۔(رپورٹ: عطاء المجیب راشد۔ امام مسجد فضل لندن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

For security, use of Google's reCAPTCHA service is required which is subject to the Google Privacy Policy and Terms of Use.

I agree to these terms.

Back to top button
Close