ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

حضرت عائشہ ؓسے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

‘‘ اے لوگو ایسے عمل اختیار کرو جن کی تم طاقت رکھتے ہو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تو جزا دینے میںنہیں تھکتا یہاں تک کہ تم خود تھک جاتے ہو اور عمل چھوڑ دیتے ہو۔ اور یقینا ًاللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بہترین اعمال وہی ہیں جو مستقل جاری رہنے والے ہوں خواہ تھوڑے ہو ں’’۔

(بخاری کتاب اللباس)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button