ارشادِ نبوی

ارشادِ نبوی

حضرت ابو جہیمؓ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

اگر نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کو علم ہوتا کہ اس کا کتنا گناہ ہے تو وہ چالیس…کھڑا رہتا تو اس کے لیے زیادہ بہتر ہوتا۔ راوی کہتا ہے میں نہیں جانتا کہ آپؐ نے چالیس دن فرمایا یا مہینے یا سال۔

(صحیح بخاری کتاب الصلوٰۃ باب اثم المار حدیث نمبر 480)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button