ارشادِ نبوی

ارشاد ِنبوی ﷺ

اس حدیث کو باآواز سننے کے لیے یہاں کلک کیجیے

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے ربّ کی طرف سے بطور حدیثِ قدسی بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

جب بندہ ایک بالِشت میرے قریب ہوتا ہے تومیں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو جاتا ہوں۔جب وہ ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے تو میں دو ہاتھ اس کے قریب ہو جاتا ہوں اور جب وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑتے ہوئے جاتا ہوں۔

(مسلم کتاب الذکر و الدعاء باب فضل الذکر)

مزید دیکھیں

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close