مصروفیات حضور انور

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات

مورخہ 09؍تا 11؍ستمبر2019ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايّدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيزکي گوناگوں مصروفيات کے علاوہ ديگر امورکي ايک جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭… 09؍ ستمبربروز سوموار: آج صبح بھارت سے تشریف لائے ہوئے ایک معزز مہمان نے حضورِ انور سے ملاقات کی۔

(٭… 24؍اگست بروز ہفتہ: حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے دورانِ فیملی ملاقات عزیزہ شافعیہ احمد ستّار بنت مکرم ہارون احمد خان صاحب سے تلاوتِ قرآنِ کریم سن کر اس خوش نصیب بچی کی آمین کروائی اور پھر دعا کروائی۔)

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ

وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button