مصروفیات حضور انور

حضرت امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ کی مصروفیات مورخہ 22؍ تا 24؍ جولائی 2019ء

مورخہ22؍ تا 24؍ جولائی 2019ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيزکي گوناگوں مصروفيات کے علاوہ ديگر امورکي ايک جھلک ہديۂ قارئين ہے:

٭…22؍ جولائی بروز سوموار: حضور انور نے آج نمازِ ظہر سے قبل مسجد مبارک اسلام آباد کے باہر تشريف لا کر مکرم چوہدری محمد حنیف صاحب (رضاکار کارکن ریویو آف ریلیجنز/ الفضل انٹرنیشنل لندن) کي نماز جنازہ حاضر پڑھائي اور پسماندگان سے ملاقات فرمائي۔ نيزنماز جنازہ حاضر کے ساتھ 5 مرحومين کي نماز جنازہ غائب بھي پڑھائي۔

٭…24؍ جولائی بروز بدھ : حضور انور نے آج نمازِ ظہر سے قبل مسجد مبارک اسلام آباد کے باہر تشريف لا کر مکرم عبد الواسع آدم چغتائی صاحب (برمنگھم) کي نماز جنازہ حاضر پڑھائي اور پسماندگان سے ملاقات فرمائي۔ نيزنماز جنازہ حاضر کے ساتھ5؍مرحومين کي نماز جنازہ غائب بھي پڑھائي۔

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ

وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button