امیر المومنین ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات

مورخہ یکم جولائی بروز سومور کو امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مصروفیات حسبِ معمول رہیں۔ 02؍ جولائی کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز دورۂ جرمنی کے لیے روانہ ہوئے۔ احبابِ کرام حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اَللّٰھُمَّ أَيِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وکُنْ مَعَہٗ حَيْثُ مَا کَانَ وَانْصُرہُ نَصْرًا عَزِيْزًا

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button